دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی :کرونا وائرس کا شکار ہونے والے پہلے مریض کو صحت یاب ہونے پر نجی اسپتال سے فارغ کردیا گیا

کراچی سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ یحییٰ جعفری میں دس روز پہلے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی

کراچی میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے پہلے مریض یحیحی کو صحت یاب ہونے پر نجی اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ یحییٰ جعفری میں دس روز پہلے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی،،

جس کے بعد اسے نجی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔ اب کورونا وائر س کے متعدد ٹیسٹ منفی آنے پر اسے اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے چھ کیس سامنے آچکے ہیں اور تمام متاثرہ افراد نے ایران کا سفر کیا تھا۔

About The Author