دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیر صدارت کروناوائرس کےٹاسک فورس کا اجلاس

کل جو مثبت کیس آیا تھا وہ ایران 12 فروری کو گیا تھا اور 24 فروری کو واپس آیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی زیر صدارت کوروناوائرس کےٹاسک فورس کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کو سیکریٹری صحت کی بریفنگ

کل جو مثبت کیس آیا تھا وہ ایران 12 فروری کو گیا تھا اور 24 فروری کو واپس آیا

اس کے 15 قریبی لوگوں کو ٹریس کیا ہے اور انکو گھر میں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے

5 لوگ جو مریض کی بہت قریب تھے انکے نمونے ٹیسٹ کیلیے بھیجے ہیں

ان میں 4 ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور ایک نتیجہ ابھی آنا ہے

196 افراد نے مریضوں کے ساتھ سفر کیا ہے

ان سب کا رکارڈ ڈی سیز کے ساتھ شیئر کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

13نمونے قمبر،نواب شاہ،جیکب آباد اور کراچی ٹیسٹ کیلیے بھیجےتھےوہ سب منفی آئےہیں

جو پہلا کیس کوروناوائرس کاظاہرہواتھ وہ ری کورکیاگیاہے

کل شام تک اسکو اسپتال سے ریلیز کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

وزیراعلیٰ سندھ نے صحتیاب ہونے والے نوجوان کی اور انکی فیملی کو مبارکباد دی

یہ ہماری بڑی کامیابی ہے، میں اپنی پوری ٹیم کو بھی مبارکباد دیتا ہوں،

About The Author