جلالپور پیروالا کے نواحی علاقہ بستی کلاب میں نہر میں 10 فٹ کا شگاف پڑ گیا نہر میں شگاف پڑنے سے 10 ایکڑ سے زائد گندم کی فصلیں متاثر ہو گئیں
انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی مشینری کے ساتھ نہر کا شگاف بند کرنے کی کوششیں جاری
جلالپور پیروالا کے نواحی علاقہ بستی کلاب میں نہر میں 10 فٹ کا شگاف پڑ گیا نہر میں شگاف پڑنے سے 10 ایکڑ سے زائد گندم کی فصلیں متاثر ہو گئیں انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی
مشینری کے ساتھ نہر کا شگاف بند کرنے کی کوششیں جاری اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جلالپور غلام سرور کا کہنا تھا کہ
نہر میں شگاف کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچ کر مشینری کے ساتھ شگاف کو بند کیا جا رہا ہے نہری شگاف کو جلد بند کر دیں گے گندم کی مزید فصلیں متاثر نہیں ہوں گی۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری