دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ چئیرمین اور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کی سماعت ملتوی

عدالت نے چیئرمین اور ایم ڈی پی ٹی وی کو اختیارات کے استعمال سے روک دیا

اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چئیرمین اور ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کیس کی سماعت16مارچ تک ملتوی

عدالت نے چیئرمین اور ایم ڈی پی ٹی وی کو اختیارات کے استعمال سے روک دیا

آئندہ سماعت تک کسی ملازم کو پی ٹی وی کو برطرف یا ریٹائر کرنے پرحکم امتناع جاری

عدالت نے بورڈ کے قانونی ہونے یا نہ ہونے پر پی ٹی وی بورڈ سے جواب طلب کرلیا

حکومت کی تحریری جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظور

عدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت کو تحریری جواب جمع کرنے کی ہدایت کی

About The Author