کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو ممکنہ نقصان پر اے ڈی بی کی رپورٹ
کرونا وائرس سے پاکستانی معیشت کو ممکنہ 4 ارب 95 کروڑ ڈالر نقصان کا خدشہ،
پاکستان کی زراعت کو ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ نقصان ہو سکتا ہے، بزنس، تجارت، پرسنل اور پبلک سروسز کو 1 ارب 94 کروڑ ڈالر نقصان کا خدشہ،
ہوٹل، ریسٹورنٹ، مینوفیکچرنگ، تعمیرات بھی متاثر ہو سکتی ہیں، پاکستان میں ٹرانسپورٹ اور یوٹیلیٹیز سروسز بھی زد میں آسکتی ہیں،
کرونا وائرس کے باعث پاکستان کی چین سے سپلائی لائن متاثر ہونے کا خدشہ، کرونا وائرس سے پاکستان میں تقریبا ساڑھے نو لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں،
یہ تخمینہ ممکنہ بد ترین صورت حال کو مد نظر رکھ کر لگایا گیا ہے، کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات سے معیشت کو نقصان سے بچایا جا سکتا ہے،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،