دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کی چھت دورانِ سفر ٹپک پڑی

مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین پاک بزنس ایکسپریس کی چھت دورانِ سفر ٹپک پڑی۔

بارش کا پانی ٹپکنے سے لوئر اے سی کوچ نمبر سات پانی سے بھر گئی۔

ٹرین میں پانی داخل ہونے سے مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مسافروں نے شکوہ کیا کہ کوئی بھی شکایت سننے کو تیار نہیں ۔

About The Author