دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان چلڈرن اسپتال کے باہر والدین شیر خوار بچے کو چھوڑ کر فرار

ملتان چلڈرن کمپلیکس کے باہر کمسن بچہ جس کی عمر 4 ماہ ہے مبینہ طور پر والدین چھوڑ کر فرار ہوگئے

ملتان چلڈرن اسپتال کے باہر والدین شیر خوار بچے کو چھوڑ کر فرار،، عملے نے بچے کو ڈاکٹرز کے حوالے کردیا

ملتان چلڈرن کمپلیکس کے باہر کمسن بچہ جس کی عمر 4 ماہ ہے مبینہ طور پر والدین چھوڑ کر فرار ہوگئے بچے کو اسپتال انتظامیہ کے سپرد کردیا گیا

اسپتال عملے نے بچے کو نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہنائے اور فیڈ دی۔

ڈاکٹرز کے مطابق شیر خوار بچہ بالکل تندرست ہے دوسری جانب بچے کے والدین کی تلاش جاری ہے۔

About The Author