دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے اووسیز پاکستان کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہ

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی اور تمام ٹیم نےشرکت کی

وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے اووسیز پاکستان سید زلفی بخاری کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی اور تمام ٹیم نےشرکت کی۔

سید زلفی بخاری نے زلمی اسکواڈ خصوصا غیر ملکی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے پورے پاکستان میں رونق ہے، فینز خوش ہیں۔

ٹیم ڈنر پر جاوید آفریدی نے زلفی بخاری کا شکریہ ادا کیا۔

About The Author