مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری
ترسیلات زر کی قانونی و بینکاری چینلزسےآمد بڑھانےکیلئےمتعدداقدامات کی منظوری
اقدامات کےتحت100 سے200 ڈالرکی ٹرانزیکشن پرری بیٹ کی شرح دگنی کردی گئی
بینکوں کےذریعےترسیلات زربھیجنےپرخصوصی مراعات کاسلسلہ جاری رکھنےکافیصلہ
بینک اکاؤنٹس کےذریعےٹرانسفرزکوودہولڈنگ ٹیکسزسےمستثنیٰ رکھنےکااعلان
خصوصی مراعات پرمبنی نیشنل ریمی ٹینسزلائلٹی پروگرام یکم ستمبرسےشروع ہو گا
پروگرام کےلیے9.6ارب روپےکی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری
ای سی سی نےایچ ای سی کیلئے5ارب کی سپلیمنٹری تکنیکی گرانٹ کی منظوری دی
اسٹریٹیجک ڈویلپمنٹ پلاننگ سیل کیلئےڈیڑھ کروڑکی گرانٹ منظور۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،