دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج مندی کا رجحان رہا

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا اختتام مندی پر ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج مندی کا رجحان رہا اور انڈیکس انتالیس ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا اختتام مندی پر ہوا ۔

کاروبار کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر دوسو ترانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

اور ہینڈریڈ انڈیکس کمی کے بعد اڑتیس ہزار نو سو چھ پوائنٹس پر بند ہوا۔

About The Author