دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی خواتین کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ میں اپنے سفر کا اختتام جیت سے کرنے کی خواہش

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں اپنا آخری گروپ میچ منگل کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ میں اپنے سفر کا اختتام جیت سے کرنے کی خواہشمند

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں اپنا آخری گروپ میچ منگل کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سڈنی کے شوگراؤنڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

قومی ویمنز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت سے ایونٹ میں اپنے سفر کا آغاز کیا تھا

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سے شکست کے باعث سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے

گروپ بی سے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ نےایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے

آسٹریلوی پچز پر باؤلنگ کالطف اٹھایا، بہتر ردھم اور مؤثر حکمت عملی کے باعث اچھی باؤلنگ کی، ڈیانا بیگ

About The Author