مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں کرکٹ کے عالمی ستارے پھر جگمگائیں گے

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بڑے میچ کی تیاری کیلئے قذافی سٹیڈیم میں بڑے انتظامات مکمل

لاہور میں کرکٹ کے عالمی ستارے پھر جگمگائیں گے، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بڑے میچ کی تیاری کیلئے قذافی سٹیڈیم میں بڑے انتظامات مکمل ،،

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد میچ ہتھیانے ،، اور کپتان لاہور قلندرز سہیل اختر کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ٹیموں کے شائقین بھی اپنے اپنے سکواڈ کی فتح کیلئے پر امید ہے ۔

آج ہونے والے میچ کے حوالے سے کیسا جوش و خروش ہے ،،، ؟ ؟
شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم تک پہنچانے اور سیکیورٹی کے کیسے انتظامات کئے گئے ہیں ؟ ؟

%d bloggers like this: