دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان باشندے نے 60 ہزارروپے میں پاکستانی شہریت حاصل کرلی

ایف ائی اے پشاور ٹیم نے جعلی دستاویزات بنانے والے افغان باشندے کو گرفتار کرلیا

افغان باشندے نے 60 ہزارروپے میں پاکستانی شہریت حاصل کرلی

ایف ائی اے پشاور ٹیم نے جعلی دستاویزات بنانے والے افغان باشندے کو گرفتار کرلیا

نادرا اورپاسپورٹ اہلکار افغان باشندوں کے لئے پاسپورٹ بنانے میں ملوث ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف ائی اے پشاور

افغان باشندے کو کراچی ویسٹ نادرا سے پاکستانی کارڈ جاری کیا گیا تھا۔ڈاکٹر میاں سعید اے ڈی ایف ائی اے

ملزم عبدالرحیم کے قبضے سے قومی شناختی کارڈ اور پاکستانی پاسپورٹ برآمد۔ایف آئی اے

پاسپورٹ افس اور نادرا اہلکاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

About The Author