دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خانیوال امریکی خاتون سے فیس بک پر شادی کا انوکھا انجام

امریکی خاتون سے فیس بک دوستی ، شادی وبال جان بن گی.

خانیوال امریکی خاتون سے فیس بک پر شادی کا انوکھا انجام.امریکی خاتون سے فیس بک دوستی ، شادی وبال جان بن گی.
خانیوال کے نوجوان وقارسے کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ادھیڑ عمر مرسیا نامی خاتون سے فیس بک پر دوستی ہوئی

خانیوال۔

وقار نامی نوجوان نے فیس بک دوستی کے بعد دو سال قبل شادی کی تھی
امریکی خاتون اور پاکستانی نوجوان کے درمیان شادی کے بعد خاتون واپس امریکہ لوٹ گی

گزشتہ دنوں امریکی خاتون واپس خانیوال پہنچی تھی

امریکی خاتون اور اسکے خاوند کے درمیان شدید اختلاف چل رہے تھے۔امریکی خاتون نے شوہر کے گھر میں موجود سامان کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔

شوہر وقار نے تھانہ صدر پولیس نے اطلاع پر امریکی خاتون کو تحویل میں لے لیاامریکن ایمبیسی سے رابطے کررہے ہیں اس کے بعد قانونی کاروائی کی جائے گی۔

About The Author