دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک کی معیشیت تباہ حال ہے اب ملک کی قیادت کے پاس بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، نفیسہ شاہ

پارٹی بھی اپنے دور اقتدار میں اپنے کارکنوں کو نظر انداز نہیں کرتی۔انھوں نے کہا کہ ملک کی معیشیت تباہ حال ہے

نفیسہ شاہ ایم این اے ومرکزی سیکرٹری پی پی پی سے ملک صفدر پہوڑ ایڈوکیٹ صوبائی نائب صدر پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب سے ملاقات پارٹی اور تنظیمی امور پر گفتگو کرتے ہوئے

نفیسہ شاہ نے کہا کہ کارکن پارٹی کا سرمایہ ہوتے ہیں انکو مزید فعال کرنے کیلئے پارٹی قائدین کو ورکرز سے رابطے بڑھانا ہونگے اور کارکنوں کی عزت کرنا ہوگی۔

پارٹی بھی اپنے دور اقتدار میں اپنے کارکنوں کو نظر انداز نہیں کرتی۔انھوں نے کہا کہ ملک کی معیشیت تباہ حال ہے

اب ملک کی قیادت کے پاس بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ ملک صفدر پہوڑ نے جنوبی پنجاب کا دورہ کر کے نفیسہ شاہ نے پیپلز پارٹی میں نئی جان ڈال دی۔

کارکنوں کے حوصلے بلند ہوئے۔ اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالد اور ملک بلال کالرو بھی موجود تھے۔ملک صفدر پہوڑ نے نفیسہ شاہ کو جنوبی پنجاب کی ثقافتی تحفہ پیش کیا ۔

About The Author