لاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے میدان سج گیا،، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رہنما بھی ووت کاسٹ کرنے پہنچے،،
اعتزاز احسن نے کہا شریف خاندان اشارہ ملنے پر بولے گا،، رانا ثناءاللہ نے نیب اور حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا،
ہائیکورٹ بار کے انتخابات دو ہزار بیس، اکیس کیلئے بائیومیٹرک کے تحت پولنگ جاری،، چار عہدوں کیلئے سولہ امیدوار مدمقابل ہیں
صدر کے عہدے کیلئے طاہر نصراللہ، مقصود بٹر اور چودھری ولایت علی میں مقابلہ ہے،، نائب صدر کی نشست پر سعید حسن ناگرہ،
مدثرعباس مگھیانہ، محمد ایوب خان اور توصیف خالد کھٹانہ مدمقابل ہیں،، جبکہ سیکرٹری بار کے تین امیدواروں میں دانیال اعجاز، ہارون دوگل، اختر ایڈووکیٹ شامل ہیں
بیرسٹر اعزاز احسن نے الیکشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شریف خاندان نے کبھی مزاحمت کی سیاست کی ہے اور ناں کر سکے گا
لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے آتا چینی بحران پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور نیب قانون کو کالا قانون قرار دیا
دونوں رہنماوں نے کرونا وائرس پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ کرونا کا عتاب پوری دنیا پر اترا ہے، پاکستان اب تک محفوظ ہے تاہم حفاظتی اقدامات کرنا ضروری ہے،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،