دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں اس وقت کرونا کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں

پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اٹھارہ مشتبہ مریض کلیئر قرار دیے جا چکے ہیں

پنجاب میں اس وقت کرونا کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں،،پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اٹھارہ مشتبہ مریض کلیئر قرار دیے جا چکے ہیں۔۔۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے کنٹرول روم نے کرونا وائرس سے متعلق تازہ ترین صورتحال جاری کر دی، ترجمان کا کہنا ہے

صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ، تحصیل اور اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اسپتالوں میں اٹھارہ مشتبہ مریض داخل ہوئے جنہیں کلئیر قرار دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا،

مختلف علاقوں سے سامنے آنیولے چار مشتبہ مریضوں میں بھی وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔۔۔۔

About The Author