مردان کے نواحی گاوں گڑھی کپورہ میں تین دن قبل گھر کے سامنے سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 4 سالہ بچی فاطمہ گل کی لاش مل گئی۔
فاطمہ گل تین دن قبل اس وقت لاپتہ ہوگئی تھی جب وہ اپنے گھر کے سامنے کھڑی تھی پولیس کانسٹیبل لائق زادہ کی ننھی پری فاطمہ گل کی لاش اج صبح اس کے گھر کے سامنے نالی میں پڑی ہوئی ملی
لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کیا گیا جہاں ڈی پی او سجاد خان اور پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ گئی
ڈی پی او نے میڈیا سے بات کرتے ہوا کہا کہ واقعہ کی تفتیش کے لیے ایس پی آپریشن مشتاق خان کی سربراہی جے آئی ٹی بنادی گئی
جو واقعہ کی مختلف پہلووں سے جائزہ لے گی انہوں کے کہا پوسٹماٹم رپورٹ ملنے کے بعد پتہ چل سکے گا کہ
بچی کو کس طریقے سے قتل کیا گیا ہے۔۔بچی کے ورثاء کے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کہ قانون کے کٹھرے میں لاکڑا کیا جائے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان