دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شرمیلا فاروقی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو گئیں

شرمیلا فاروقی کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شرمیلا فاروقی رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو گئیں

الیکشن کمشن سندھ نے خواتین کی مخصوص نشت پر شرمیلا فاروقی کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شرمیلا فاروقی کو رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی خالی ہونے والی نشت پر منتخب کیا گیا ہے

شہناز انصاری گھریلو تنازعہ کے دوران ہونے والی فائرنگ میں 15 فروری کو جاں بحق ہو گئیں تھیں

About The Author