دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں دوہزار سے زائد لاپتہ افراد کا ڈیٹا غائب کردیا گیا، محسن داوڑ

تمام صوبوں کے آئی جی پولیس کو قائمہ کمیٹی کے اگلے اجلاس میں بلایا جائے،

اسلام آباد:

خیبرپختونخوا میں دوہزار سے زائد لاپتہ افراد کا ڈیٹا غائب کردیا گیا، محسن داوڑ نے کہا کہ

تمام صوبوں کے آئی جی پولیس کو قائمہ کمیٹی کے اگلے اجلاس میں بلایا جائے، محسن داوڑ کی تجویز

لاپتہ افراد کے حوالے سے ٹاسک فورس میں وہ ادارے بھی شامل ہیں جن پر لاپتہ کرنے کا الزام ہے،

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  خیبرپختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں نے لاپتہ افراد کا ڈیٹا مہیا نہیں دیا،

لاپتہ افراد کا معاملہ قومی مسئلہ ہے، اس پر سیاست نہیں ہونا چاہئیے، میں سندھ کے آئی جی کو بھی ضرور بلانا چاہوں گا،

About The Author