دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر

فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم جاری کیا

لاہور: فیملی کورٹ نے ماڈل فاطمہ سہیل کے بچے کا ماہانہ خرچہ 50 ہزار روپے مقرر کردیا

عدالت نے اداکار محسن عباس کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے دیا

فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر حکم جاری کیا

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق شوہر کے تشدد سے تنگ آکر خلع لی۔بچے کا ماہانہ خرچہ اکیلی برداشت نہیں کرسکتی۔

ماڈل فاطمہ سہیل نے استدعا کی تھی  عدالت سابق شوہر کو ماہانہ خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔

About The Author