دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کردیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ،،،، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کردیا

احمد جمال سکھیرا نے مؤقف اختیار کیا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہا ہوں،،، بطور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب ایمانداری اور اپنے ضمیر کے مطابق کام کرتا رہا ،

اعلیٰ عدلیہ کی بھر پور معاونت بھی کی ہے ۔سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمدجمال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے قانونی مفادات کاتحفظ کیا،

اپنی معیاد عہدہ کے دوران جو اچھے کام کیے وہ اللّٰہ پاک کی مدد اور رحمت کی و جہ سے ہے۔سردار احمد جمال نے موقف اختیار کیا کہ اگر کوئی غلطی ہوئی تو اسے انسانی کمزوری سمجھ کر معاف کر دیاجائے۔

About The Author