لیہ: خواجہ سرا کی سالگرہ پارٹی میں دو گروپوں میں جھگڑا
جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا
جاں بحق شخص کی شناخت عدنان علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق ڈی آئی خان سے تھا
واقعہ کروڑ لعل عیسن کے نجی میرج حال میں جاری غزل خواجہ سرا کی سالگرہ پارٹی کے دوران پیش آیا
لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن منتقل
تھانہ کروڑ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ