دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی:سپریم کورٹ نے شہر کے پارکس سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا

ڈی ایم سی ساوتھ آرام باغ پارک سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کرنے میں ناکام ہیں

سپریم کورٹ نے شہر کے پارکس سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم دیا گیا لیکن ڈی ایم سی ساوتھ آرام باغ پارک سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کرنے میں ناکام ہیں

سپریم کورٹ اور ڈی سی ساوتھ کے حکم کے باوجود پارک سے ٹریفک چوکی اور کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن نا ہٹایا جاسکا

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود تجاوزات کا خاتمہ کیو ں نہیں کیا جاسکاہے ؟؟؟
Tikkers

کراچی کے پارکس سے تجاوزات کے خاتمے کا سپریم کورٹ کا حکم

آرام باغ پارک سے تجاوزات کا خاتمہ نا کیا جاسکا

پارک میں ٹریفک چوکی اور کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن تاحال موجود

آرام باغ پارک میں آپریشن کے دوران 3 سو دکانیں اور کے ایم سی لائبریری کا خاتمہ کیا گیا تھا

سرکاری ادارے کی لائبریری اور دکانیں تو توڑی گئی پولیس چوکی نا گرائی گئی

پارک میں کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن بھی ڈی ایم سی ساوتھ کی بے بسی کی داستان سنا رہا ہے

پارک کی مکمل تزنین آرائش کیلئے دونوں تجاوزات کا خاتمہ ضروری عمل ہے

ڈی سی ساوتھ کی جانب سے ڈی آئی جی ٹریفک کو حکم دیا تھا چوکی کے خاتمے کیلئے لیکن عملدرآمد نا ہوسکا۔

About The Author