ملتان میں 29 اگست 2001 کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلا گیا
پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ایک اننگز اور 264 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی
کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری انٹرنیشنل ون ڈے میچ 16 اپریل 2008 کو پاکستان، بنگلہ دیش کے مابین کھیلا گیا
16 اپریل 2008 کے ون ڈے میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرایا تھا
27 جنوری 2008 کو پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مابین ٹکرائیں تھیں
اس ون ڈے میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو 37 رنز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی تھی
اب تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 انٹرنیشنل کرکٹ ٹیسٹ اور 7 ون ڈے میچ ہوچکے ہیں
پاکستان نے اب تک 3 ٹیسٹ اور 4 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے
بھارت، جنوبی افریقہ ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیمیں ملتان میں میچز کھیل چکی ہیں۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی