دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے بلدیاتی اداروں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کے مجوذہ رولز پر اعتراضات اٹھا دیے

اسلام آباد:

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس

اجلاس میں حکومت پنجاب کی جانب سے ڈرافٹ پنجاب ویلج پنجائت اینڈ نیبر ھوڈ کونسلزرولز 2020 کا جائزہ لیا گیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کے مجوذہ رولز پر اعتراضات اٹھا دیے

پنجاب حکومت کے مجوزہ رولز میں نقشہ جات، مذہبی اقلیتوں کے شماریاتی بلاک کی ترتیب سے متعلق ڈیٹا مکمل نہیں ہے،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کے ڈرافٹ پر اپنی تجاویز تیار کر لی،ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سیکرٹری حکومت پنجاب کو مراسلہ جاری کر دیا،ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پنجاب حکومت کو مذکورہ دستاویزات اور معلومات فوری فراہم کرنے کا حکم دے دیا

About The Author