دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیم پشاور زلمی کی ملتان میں کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات

کینسر کے مریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا

کینسر کے مریض بچوں کی ملتان میں ٹیم پشاور زلمی سے ملاقات،کینسر کے مریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا

کینسر کے مریض بچوں کی ملتان میں ٹیم پشاور زلمی سے ملاقات،کینسر کے مریض بچوں نے ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی اسکواڈ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا،

ڈیرن سیمی ، ہاشم آملہ ، حسن علی ، کامران اکمل، وہاب ریاض اور ٹیم بچوں کے ساتھ گھل مل گئے، کینسر کے مریض بچوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں،

بچوں کا ٹیم پشاور زلمی کے لیے گڈ لک پیغام، ڈیرن سیمی نے پوری ٹیم کی جانب سے بچوں کا شکریہ ادا کیا۔

About The Author