دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: نیشنل پولو چمپئن شپ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

کھیلوں کے فروغ کے لیے پولو چمپئن شپ کا تسلسل سے انعقاد خوش آئند ہے

لاہور

میں پچیس فروری سے شروع ہونیوالی نیشنل پولو چمپئن شپ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ،،،بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے کے لیے بے چین ہیں،،، کھیلوں کے فروغ کے لیے پولو چمپئن شپ کا تسلسل سے انعقاد خوش آئند ہے ،،

قومی سرزمین پر رائل کھیل پولو کے چرچے ،،، نیشنل پولو چمپئن شپ میں شرکت کے لیے چھ غیر ملکی کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

ارجنٹینا اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پلئیرز پاکستان پہنچنے پر خوش تو ہیں ساتھ ہی کھیل کے فروغ کے لیے لاہور پولو کلب کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہیں

جورج میرک ، پولو پلیئرانگلینڈ ،،،،(پمپاپا لارالو، پولو پلئیر ارجینٹینا،،) (نیکولس، پولو پلیئر ارجینٹینا)

نیشنل چمپئن شپ میں چھ ٹیمیں شرکت کرینگی جبکہ دو انٹرنیشنل امپائر میچ سپروائز کریں گے
ساٹ،، ملک عاطف ٹوانا صدر لاہور پولو کلب(” پولو سپورٹس بھی جنٹل مین گیم ہے اس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شریک ہیں”)

لاہور پولو کلب میں کھیلی جانیوالی نیشنل چمپئن شپ پچیس فروری سے آٹھ مارچ تک جاری رہے گی ،،، جیتنے والی ٹیم کو ایک سو چونتیس سال پرانی چمچماتی ٹرافی اور میڈلز سے نوازا جائیگا ،،

About The Author