ماہرین طب کا کہناہے کہ ہری مرچوں میں پائے جانیوالے قدرتی اجزاءآنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں
جبکہ ہری مرچ بڑھتی عمرکے اثرات کو بھی زائل کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ہری مرچ میں پائے جانے والے وٹامن سی‘ اے‘ بی 6‘آئرن‘ کاپر‘ پوٹاشیم سمیت پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ پائے جاتے ہیں
اس لئے ہمیں چاہئیے کہ ہری مرچ کے استعمال کواپنی خوراک میں لازمی حصہ بنائیں تاکہ مختلف امراض سے بچاجاسکے۔
اے وی پڑھو
چائے کو کیسے ذائقہ دار بنائیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
دال کے متعدد طبی فوائد اور اہم حقائق
خشک میوہ جات سے تیار کردہ حلوہ سردیوں کی سوغات