دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سونے کی لمبی چھلانگ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح چورانوے ہزار تین سو روپے

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق فی تولہ سونا ساڑھے چھ سو روپے

سونے کی لمبی چھلانگ۔ فی تولہ سونا م ساڑھے چھ سو روپے اضافے کے بعد

ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح چورانوے ہزار تین سو روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق فی تولہ سونا ساڑھے چھ سو روپے

اضافے کے بعد چورانوے ہزار تین سو روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت بھی پانچ سو ستاون روپے اضافے سے اسی ہزار آٹھ سو سینتالیس روپے ہوگئی۔

گزشتہ روز سونا نو سو بیس روپے اضافے کے بعد ترانوے ہزار پانچ سو روپے تولہ ہوگیا تھا۔

About The Author