کراچی پورٹ پر کام کرنے والے مزدوروں نے سویابین کے جہاز کی منتقلی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس طرح مزدوروں کا روزگار چھن جائےگا۔
مزدور یونینزکے زیر اہتمام احتجاج کرتےہوئے مزدور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے مرکزی دروازے پرپہنچ گئے۔
مظاہرین نے بندرگاہ کی جانب مارچ کیا اور پورٹ تک جانے والا راستہ بند کردیا۔ مزدوروں کا کہنا تھا کہ بندرگاہ پر ایک جہاز لگتا ہے
تو ایک ہزارمزدوروں کو روزگارملتا ہے۔ انہیں سویابین کےجہازوں کو پورٹ قاسم منتقل کرنےکےفیصلےپر اعتراض ہے۔ اس طرح ہزاروں مزدوروں کا روزگار چھن جائےگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،