دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شوبز کی ایک اور جوڑی کی راہیں جدا ہوگئیں

صنم ماروی نے موقف اختیار کیا تھا کہ  شوہر تشدد کرتا ہے اور بچوں کے سامنے گالیاں نکالتا ہے۔عدالت خلع کی ڈگری جاری کرنے کا حکم دے۔

لاہور: شوبز کی ایک اور جوڑی کی راہیں جدا ہوگئی فیملی کورٹ نے گلوکارہ صنم ماروی کو خلع کی ڈگری جاری کردی

فیملی کورٹ کی جج ثناء افضل واہلہ نے خلع کی ڈگری جاری کی

عدالت میں گلوکارہ کی جانب سے حامد مقبول ایڈووکیٹ نے دلائل دیے

صنم ماروی نے موقف اختیار کیا تھا کہ  شوہر تشدد کرتا ہے اور بچوں کے سامنے گالیاں نکالتا ہے۔عدالت خلع کی ڈگری جاری کرنے کا حکم دے۔

About The Author