دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

16فروری2020:آج ضلع ملتان میں کیا ہوا؟

ضلع ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں ،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان ,

کسٹمز ٹیموں کی کارروائی ، بھارتی گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

کسٹمز ٹیموں نے 9 کروڑ روپے سے زائد کا گٹکا و دیگر سامان پکڑ لیا،

کارروائی مظفر گڑھ بائی پاس پر کی گئی ، کسٹمز ذرائع کے مطابق

کارروائی کے دوران کالی کشمش کی بڑی مقدار بھی پکڑی گئی۔


ملتان

ملتان میں جنگ اخبار کی طرف سے ستر سے زیادہ کارکنوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف

جنگ آفس کے باہر ملتان یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیا گیا۔


ملتان

سینئر صحافی اقبال مبارک شہیدکی پہلی برسی کل 17فروری کو منائی جائے گی

وہ گزشتہ سال دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے

مرحوم 26سال شعبہ صحافت سے منسلک رہے نیوز روم میں خاص پہچان رکھتے تھے

ان کی شعبہ صحافت میں ملکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

About The Author