ملتان:
نشتر پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ کے ڈاکٹرز کا کارنامہ، چار گھنٹے کی پیچیدہ سرجری کر کے ڈیڑھ سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ کر عمر بھر کی معذوری سے بچا لیا،والدین خوشی سے نہال
نشتر پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ کے سینئر پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اکمل شاہ نے ٹیم کے ہمراہ چار گھنٹے کی پیچیدہ سرجری کے بعد لیہ کے ڈیڑھ سالہ اسحاق کا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا،
لیہ کے رہائشی اشفاق کے ڈیڑھ سالہ بیٹے اسحاق کا کھیلتے ہوئے ہاتھ ٹوکا مشین میں آکر کٹ کا علیحدہ ہو گیا تھا
جس پر والدین کٹا ہوا ہاتھ اور زخمی بچے کو لے کر گزشتہ رات نشتر ہسپتال پہنچے جہاں پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ کے ڈاکٹر اکمل نے ٹیم کے ہمراہ آج پیچیدہ سرجری کر کے
کٹا ہوا ہاتھ جوڑ کر بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچا لیا،
ادھر والدین کامیاب سرجری پر خوشی سے نہال ہیں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی اس نیک کاوش کے باعث بیٹا عمر بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
ملتان،
یوٹیلٹی سٹورز سے چینی غائب، 25 دن سے چینی کی ڈیلیوری نہیں آئی ، یوٹیلٹی سٹور انچارج
آٹا 20 کلو 800 میں دستیاب، چاول 125 روپے کی بجائے 140 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں
سفید چنا 125 اور دال مسور 135 روپے کلو میں فروخت، ڈالڈا گھی کی قیمت 245 روپے ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ