دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نواب شاہ: پیپلز پارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری پر فائرنگ

پی پی ایم پی اے شہناز انصاری پر فائرنگ میں زخمی نوابشاہ اسپتال منتقل،۔

نواب شاہ۔

پیپلز پارٹی کی ایم پی اے پر فائرنگ

ایم پی اے شدید زخمی حالت میں پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل ۔پی پی ایم پی اے شہناز انصاری پر فائرنگ میں زخمی نوابشاہ اسپتال منتقل،۔

ایم پی اے شہناز انصاری نوشہروفیروز سے پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی ہیں

نامعلوم ملز مان نے دریاخان مری کےعلاقہ میں ایم پی اے پر فائر نگ کی،ایم پی اے شہناز انصاری کو تین گولیاں لگی ہیں۔

ایم پی اے شہناز انصاری زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔  ذرائع  کے مطابق شہناز انصاری اپنے بہنوئی کی فوتگی پر نوشہرو فیروز کے قریب گاوں چاناری میں آئی تھی۔

About The Author