دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دفتر خارجہ نے ووہان میں پھنسے طلبہ کے والدین کی سہولت کےلیے ہاٹ لائن قائم کردی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر چائنہ ٹو سید کلبِ عباس وٹس ایپ نمبر03215810471 پر دستیاب ہوں گے۔

دفتر خارجہ نے ووہان میں پھنسے طلبہ کے والدین کی سہولت کےلیے ہاٹ لائن قائم کردی

ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر چائنہ ٹو سید کلبِ عباس وٹس ایپ نمبر03215810471 پر دستیاب ہوں گے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر چائنہ ون محمد عزیر وٹس ایپ نمبر03336882347 پردستیاب ہوں گے۔

ترجمان کے مطابق دونوں افسر ووہان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد سے متعلق تفصیلات فراہم کریں گے۔

About The Author