سندھ ہائی کورٹ نے کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 9ملزمان کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے دو ملزمان بری کردیا
سندھ ہائی کورٹ نے کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات حملہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے احسن سلیم حیات حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 9ملزمان کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے دو ملزمان ملزمان یعقوب سعید خان، اور نجیب اللہ کو بری کردیا
عطا الرحمان ،شہزاد باجوہ، دانش امام خرم سیف اللہ، عزیز احمد، شہزاد مختار، رائو خالد ، شعیب صدیقی اور ممدا خالد کی سزائیں برقرار رکھنے کا حکم دیدیا،
ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2006 میں سزا سنائی تھی، کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملہ میں چھ جوان شہید ہوئے تھے، عدالت نے دو ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،