دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترک صدررجب طیب ایردوان آج پاکستانی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر، وزیراعظم ،اپوزیشن ارکان شرکت کریں گے ، مسلح افواج کے سربراہاناور   چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ترک صدررجب طیب ایردوان خطاب کریں گے ۔۔۔یہ ان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چوتھا خطاب ہوگا۔

اجلاس میں صدر، وزیراعظم ،اپوزیشن ارکان شرکت کریں گے ، مسلح افواج کے سربراہاناور   چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

 ترک صدر رجب طیب اردوگان  اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ترک صدر رجب طیب اردگان کا پاکستان کی پارلیمنٹ سے یہ چوتھا خطاب ہو گا۔

رجب طیب اردگان بطور وزیراعظم بھی دو بار پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کر چکے ہیں

رجب طیب اردوگان دوسری بار پاکستان کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے۔

مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران بھی شرکت کریں گے

اجلاس میں بلاول بھٹو , خواجہ آصف سمیت دیگر اپوزیشن اراکین بھی شرکت کریں گے

چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی بطور مہمان مدعو کیا گیا ہے

تینوں سروسز چیف کو بھی اجلاس کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں

About The Author