مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات  محدود کرنے کی قرار داد منظور

امریکی صدر کے اختیارات سے متعلق پاس ہونے والی قرارداد کا مقصد ایرن سے جنگ  کی صورت میں کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینا ہے

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات  محدود کرنے کی قرار داد منظور کر لی گئی۔

اس ضمن میں پیش ہونے والی قرارداد کے حق میں55اور مخالفت میں45ووٹ پڑے۔

عالمی خبر ایجنسی  کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے8ارکان نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

جنرل سیلمانی کے قتل کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔

امریکی صدر کے اختیارات سے متعلق پاس ہونے والی قرارداد کا مقصد ایرن سے جنگ  کی صورت میں کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینا ہے

%d bloggers like this: