علی پور میں وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر سپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں ،
کاروائیوں کے دوران ذخیرہ شدہ چینی،چاول اور گھی برآمد کر کے گوداموں کو سیل کر دیا گیا
سپیشل برانچ علی پور کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور محمد عرفان ہنجرا کی جانب سے علی پور کے علاقوں کالج چوک، فتح پور روڈ اور ہیڈ پنجند کے علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں،
کاروائیوں کے دوران 12000 بوری چینی، 700 بیگ چاول اور 1600 کارٹن مضر صحت گھی کو برآمد کر کے گوداموں کو سیل کر دیا گیا ہے
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے پنجاب حکومت کو دیے جانے والے احکامات کی روشنی میں کی گئیں:-
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون