جنوری 12, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

کراچی ائیرپورٹ پر مداحوں نے ڈیرن سیمی کے ساتھ سلفیاں اور تصاویر بنوائیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

ڈیرن سیمی نےکراچی ائیرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا انہیں پاکستان آکر خوشی محسوس ہورہی ہے۔۔کراچی ائیرپورٹ پر مداحوں نے ڈیرن سیمی کے ساتھ سلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔۔

ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہے،، پشاور زلمی پی ایس ایل فائیو کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز چودہ فروری سے کراچی میں کرے گی۔۔

جبکہ پی ایس ایل فائیو میں پشاورزلمی اپنا پہلا میچ 21 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔۔

About The Author