وفاقی اور صوبائی دارالحکمتوں میں سرکاری رہائش گاہوں کی تعداد کیا ہے ،وزارت ہاوسنگ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
وزارت ہاوسنگ کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور صوبائی دارالحکمتوں میں کل 28ہزار 4 سو 79 سرکاری مکانات اور فلیٹس موجود ہیں،
سب سے زیادہ اسلام آباد میں 17 ہزار 4 سو 96 سرکاری رہائش گاہیں موجود ہیں ،
کراچی میں 7 ہزار 8 سو 82،لاہور میں 19 سو 34 رہائش گاہیں قائم ہیں،پشاور 6 سو 69 اور کوئٹہ میں 4سو 98 سرکاری فلیٹس اور مکانات موجود ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،