دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم

پاکستان کے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز

راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم

پاکستان کے پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز

پاکستان کو بنگلہ دیش کیخلاف 109 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے

دوسرے روز شان مسعود اور بابر اعظم کی سنچریاں

شان مسعود 100 ،اظہر علی 34 اور عابد علی صفر پر آوٹ

بابر اعظم ٹیسٹ کیرئر کے بہترین سکور 143 رنز پر ناٹ آوٹ

اسد شفیق کی نصف سنچری ، 60 رنز پر ناٹ آوٹ

بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر آوٹ ہوگئی تھی

About The Author