دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپاٹ فکسنگ: ناصر جمشید کو 17ساقید کی سزا

یوسف انور کو ساڑھے تین اور محمد اعجاز کو ڈھائی سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا،تینوں ملزمان کمرہ عدالت میں موجود تھے کمرہ عدالت سے گرفتار

مانچسٹر کراون کورٹ نے میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید کو 17 سال قید جبکہ دیگر دو افراد کو بھی قید کی سزا سنا دی

مانچسٹر کراون کورٹ نے سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کرکٹر ناصر جمشید کو 17 ماہ جبکہ یوسف انور کو ساڑھے تین اور محمد اعجاز کو ڈھائی سال قید کی سزا کا حکم سنایا فیصلے کے وقت تینوں ملزمان کمرہ عدالت میں موجود تھے جنکو عدالت کے فیصلے کی روشنی میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا گیا ہے

About The Author