دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نواب آف کوٹ فتح خان سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک عطاء محمد خان انتقال کر گئے

ملک عطاء محمد خان سابق گورنر مغربی پاکستان امیر محمد خان نواب آف کالا باغ کے داماد تھے

راولپنڈی/ فتح جنگ

نواب آف کوٹ فتح خان سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک عطاء محمد خان انتقال کر گئے ۔

عالمی شہرت یافتہ گولڈ میڈلسٹ گھوڑ سوار ملک عطاء محمد خان آج صبح اپنے گاؤں کوٹ فتح خان میں انتقال کر گئے ۔

ملک عطاء محمد خان گھوڑ سواری میں پوری دنیا میں مشہور تھے ۔ متعدد بار برطانیہ سے گھوڑ سواری میں انٹرنیشنل میڈل حاصل کیا ۔

ملک عطاء محمد خان برطانیہ سے اعلی تعلیم یافتہ تھے۔
ملک عطاء محمد خان سابق گورنر مغربی پاکستان امیر محمد خان نواب آف کالا باغ کے داماد تھے ۔

About The Author