دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ ریزنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 12 فروری کو سماعت کرے گا

اسلام آباد:

سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ ریزنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 12 فروری کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل،

چیئرمین واپڈا اور چیئرمین ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔

About The Author