دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

موٹروے کے تمام بڑے ٹول پلاز اور سروس ایریا میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

ڈی آئی جی (موٹروے زون ) اشفاق احمد۔ نے کہا کہ

کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے موٹروے کے تمام بڑے ٹول پلاز اور سروس ایریا میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

مختلف تقریبات کا مقصد کشمیری عوام کی قربانیوں کو اجاگر کرنا ہے ۔

ترجمان موٹروے پولیس انسپیکٹر ثاقب وحید نے کہا کہ موٹر وے پر سفر کرنے والوں میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے جھنڈے بھی تقسیم کئے جائیں گے ۔

About The Author