دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس تیسری بار بھی ادھوری

سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی جانب سے اس بار بھی نامکمل رپورٹس بھیجی گئی ہیں۔

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس تیسری بار بھی ادھوری،، حکومتی بورڈ حتمی رائے دینے پر مشکلات کا شکار ہے۔۔۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی جانب سے اس بار بھی نامکل رپورٹس بھیجی گئی ہیں،،

نواز شریف کی رپورٹس میں پیٹ اسکین سمیت مختلف ٹیسٹوں کی تفصیلات ناکافی ہیں،،

جس کے باعث بورڈ نواز شریف کے بیرون ملک قیام میں توسیع بارے سفارشات مرتب کرنے پر تذبذب کا شکار ہے،،

تاہم میڈیکل بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جلد محکمہ صحت کو آگاہ کر دیا جائے گا۔۔۔۔

About The Author