وزیراعلی پنجاب نے صوبے کی کمپنیوں کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب کی 71 میں سے 30 غیر ضروری کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ان ایکشن
کئی مہینوں کی محنت اور کارپوریٹ گورننس کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کی 71 میں سے 30 غیر ضروری کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آج وہ لوگ معصوم شکل بنا کر گُڈ گورننس کے دعویدار بنتے ہیں
جنہوں نے پچھلے دور میں غیر ضروری کمپنیاں بنا کر پنجاب کے خزانے کو نقصان پہنچایا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،