جنوری 12, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری جعلی ڈگری پر نا اہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ 5 نومبر کو محفوظ کیا تھا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دے دیا

جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ 5 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔

لیگی ایم پی اے کاشف محمود نے الخیر یونیورسٹی کی ڈگری الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھی۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الخیر یونیورسٹی کے مطابق کاشف محمود کبھی یونیورسٹی کا طالب علم نہیں رہا۔

About The Author